خلائی نلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خلا میں استعمال ہونے والی نلی "گیسوں کے طیوف، ان کی خلائی نلیوں میں سے. اماملی لچّھے کا برقی بار خارج کر کے معائنہ کیے جاسکتے ہیں۔"      ( ١٩٢١ء، طبیعیات عملی (عبدالرحمان)، ١٧٠:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خلائی' ' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'نلی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢١ء میں "طبیعیات عملی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خلا میں استعمال ہونے والی نلی "گیسوں کے طیوف، ان کی خلائی نلیوں میں سے. اماملی لچّھے کا برقی بار خارج کر کے معائنہ کیے جاسکتے ہیں۔"      ( ١٩٢١ء، طبیعیات عملی (عبدالرحمان)، ١٧٠:١ )

جنس: مؤنث